وھابیوں کے لئے لاٹری
اگر وہابی ، شیخ اسلام اموی ابن تیمیہ کے اس بات کو ثابت کردیں تو ہم انھیں 500 روپے کا انعام عطا کرینگے
وھابیت کے شیخ اسلام نے ابو بکر و عمر کی فضیلت میں ایک حدیث ذکر کی ہے تاکہ حدیث منزلت کی تاویل کرتے ہوئے حضرت علی علیہ السلام کی فضیلت کو کم کرسکے
وہ لکھتے ہیں بخاری و مسلم میں یہ حدیث ثابت ہے کہ ۔۔۔۔ ابوبکر مثل ابرہیم ہیں اور مثل عیسی ہیں اور عمر مثل نوح اور مثل موسی ہیں ۔۔۔ پس رسول کا فرمانا:اے ابوبکر تم مثل ابرہیم اور عیسی ہو اور اسکی [حضرت عمر] کی مثل نوح و موسی سیہے یہ رسول اکرم ص کے اس قول سے أنت مني بمنزلة هارون من موسى زیادہ افضل ہے اس لئے نوح اور ابراہیم ، موسی ، عیسی، تمام کے تمام ہارون سے افضل ہیں ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ألا ترى إلى ما ثبت في الصحيحين من قول النبي صلى الله عليه و سلم في حديث الأسارى لما استشار أبا بكر و أشار بالفداء و استشار عمر فاشار بالقتل قال سأخبركم عن صاحبيكم مثلك يا أبا بكر كمثل إبراهيم إذ قال فمن تبعني فانه مني و من عصاني فإنك غفور رحيم و مثل عيسى إذ قال أن تعذبهم فانهم عبادك و أن تغفر لهم فإنك أنت العزيز الحكيم و مثلك يا عمر مثل نوح إذ قال رب لا تذر على الأرض من الكافرين ديارا و مثل موسى إذ قال ربنا اطمس على أموالهم و اشدد على قلوبهم فلا يؤمنوا حتى يروا العذاب الأليم فقوله هذا مثلك كمثل إبراهيم و عيسى و لهذا مثل نوح و موسى اعظم من قوله أنت مني بمنزلة هارون من موسى فان نوحا و إبراهيم و موسى و عيسى اعظم من هارون
-----------------------------------------------
منهاج السنة النبوية ج 7 ص 235/ المحقق : د. محمد رشاد سالم/ الناشر : مؤسسة قرطبة ، الطبعة لأولى
سوال یہ ہے کہ ابن تیمیہ نے جو کہا ہے یہ حدیث بخاری و مسلم میں ثابت ہے اسے حوالے اور اسکین کے ساتھ ہمیں ارسال کریں اور انعام حاصل کریں ورنہ اپنے شیخ اسلام پر لعنت وصول کریں کہ اتنا بڑا جھوٹ کہتے ہوئے شرم نہیں آئی انھیں
.jpg)


No comments:
Post a Comment